اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی خبر کے مطابق شمالی افریقہ میں واقع اسپین کے خودمختار علاقے سیوٹا میں غیرقانونی مہاجرین کی غیرمعمولی آمد نے یورپ میں نئی سیاسی اور سکیورٹی بحث چھیڑ دی ہے۔ اسپین کے محکمہ قومی سلامتی کے مطابق صرف 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار سے زائد افراد نے زمینی اور […]
