پاکستانی ماہرین نے آئی ایم ایف کے ٹیکس پلان کو جدید اصلاحات کے ساتھ چیلنج کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے اگلے بجٹ میں ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز کے برعکس، پاکستان کے معروف مقامی ماہرین نے پیر کو ایک ایسے پیکج کی تجویز دی […]
