Posted inTop News, پاکستان

قرض کا بوجھ مزید بڑھ گیا، ہر شہری 3 لاکھ 33 ہزار کا مقروض

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ  وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی مالیاتی پالیسی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ہر پاکستانی شہری پر قرض کا بوجھ 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ مجموعی […]

Gift this article