اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مائیک ٹائسن اور جیک پال کے درمیان ایک دلچسپ اور جذباتی باکسنگ میچ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ 58 سالہ ٹائسن، جو کبھی اپنے وقت میں "دنیا کا خطرناک ترین شخص” کہلائے جاتے تھے، 19 سال بعد رنگ میں واپس آ رہے ہیں۔ ان کی یہ […]
