پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کے وقت ویڈیوبنانےکا حکم اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کے وقت ویڈیوبنانےکے احکامات جاری کردیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نےاس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے منشیات کے ملزمان کی […]
