Posted inTop News, پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 435 پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔ بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں 435 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 736 پوائنٹس پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 […]

Gift this article