Posted inTop News

آئی سی سی نے بارڈر گواسکر ٹرافی کی پچ ریٹنگ جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے بارڈر-گواسکر ٹرافی کے لیے پرتھ اسٹیڈیم، ایڈیلیڈ اوول، گابا کی پچ کی درجہ بندی جاری کی ہے اورایم سی جی پچوں کو سب سے زیادہ ‘بہت اچھی’ ریٹنگ ملی ہے اور ایس سی جی کو دوسری ٹاپ کیٹیگری ‘اطمینان بخش’ دی گئی ہے۔ درجہ بندی […]

Gift this article