اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو نیوز کی خبر کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو ناروے لے جانے والا طیارہ مولدووا سے روانگی کے وقت مبینہ طور پر ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا۔ ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر اسٹورے نے بدھ کو سرکاری نشریاتی ادارے این آر کے کو […]
