Posted inکھیل

10 رکنی اٹلیٹیکو میڈرڈ کی شاندار کارکردگی لیورکوزن کو 2-1 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایٹلیٹکو میڈرڈ نے 10 کھلاڑیوں کے ساتھ 65 منٹ تک کھیلتے ہوئے بائر لیورکوزن کے خلاف چیمپئنز لیگ میں ایک شاندار جیت حاصل کی۔ اٹلیٹیکو کی جانب سے، جولین الواریز نے دو گول کیے، جن میں 90ویں منٹ کا فاتح گول بھی شامل تھا، جس کی بدولت […]

Gift this article