Posted inکھیل

چیمپییئنز لیگ: اے سی میلان کی ریال میڈرڈ کو 3-1 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے میچ میں ریال میڈرڈ کو اے سی میلان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور یہ ریال میڈرڈ کی اپنے ہوم گراؤنڈ، سینٹیاگو برنابیو، میں مسلسل دوسری شکست ہے کیونکہ اس سے قبل انہیں بارسلونا کے ہاتھوں ایل کلاسیکو میچ میں 4-0 […]

Gift this article