اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز تقریباً چار سال بعد کرکٹ کے میدان میں واپسی کر رہے ہیں۔ سابق لیجنڈ نے منگل کو اپنی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن میں گیم […]
