سینیٹ الیکشن: بلوچستان سے ایمل ولی پی پی پی اور اے این پی کے مشترکہ امیدوار اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ […]
