اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب گئے۔ اطلاعات کے مطابق ابراہیم حیدری کے قریب کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں چھ افراد ڈوب گئے، جن میں سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 2 کو ریسکیو کرلیا گیا اور دیگر کی تلاش جاری […]
