چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثنا اللہ کے بیان کی تردید کرتے ہوئے ایکسٹینشن لینے سے صاف انکار کر دیا۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ […]
