اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق مشہور برانڈ ایڈی ڈاس نے جرمنی میں یورو 2024 کے سیمی فائنل اور فائنل کے لیے نئی میچ بال متعارف کروا دی . گیند کا رنگ جرمنی کے قومی جھنڈے کی نمائندگی کرتا ہے کیونکہ اس کو سیاہ سرخ اور سنہری رنگ سے مزین کیا گیا ہے.اس […]
