عمران خان کے این اے 122 لاہورسے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ برقرار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو لاہور کے حلقے 122 سے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہ مل سکی۔ ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے فیصلہ سنایا،لاہور ہائی کورٹ کے […]
