ہندوستان کے شہر ممبئی میں واقع وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں سری لنکا اور ہندوستان کی ٹیموں کا آمنہ سامنہ، سٹیڈیم میں تماشائیوں کی بھرپور تعداد حاضر. سری لنکا کی جیت، سیمی فائنل کی امید ہو سکتی ہے۔ اس امید کو بڈھاوا ملا جب پہلے ہی اوور میں روہیت شرما صرف 4 رنز بنا کر پیویلین […]
