Posted inTop News, پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق کراچی پورٹ کے داخلی راستے کے قریب دو غیر ملکی بحری جہازوں کے درمیان تصادم کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے […]

Gift this article