Posted inکھیل

عثمان خان پر ای سی بی نے پانچ سال کی پابندی عائد کر دی

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے جمعہ کو اعلان کیا کہ دائیں ہاتھ کے بلے باز عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے وہ ای سی بی کی جانب سے میزبانی یا منظور شدہ ٹورنامنٹس میں شرکت نہیں کر […]

Gift this article