Posted inکھیل

ایشین چیمپیئنز ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور کوریا کا میچ 2-2 سے برابر

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ایشین چیمپیئنز ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔ چین کے شہر ہولینبیور میں دوسرے کوارٹر کی شروعات میں کوریا کی جانب سے جنگوان نے گول اسکور کرکے کورین ٹیم کو ایک گول کی سبقت […]

Gift this article