چین میں ہونے والی پیرا ایشین گیمزمیں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد اتھلیٹ حیدر علی اپنے آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچ گئے آبائی شہر پہنچنے پر شہریوں کی طرف سے گولڈمیڈلسٹ حیدر علی کا پرتپاک استقبال کیا گیاشہریوں کی طرف سے حیدرعلی کی آمد پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے اور ان پر پھولوں […]
