اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان کے ٹیکنالوجی شعبے نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے ایسوسیو اینڈ اے آئی ڈیجیٹل ایوارڈز 2026 میں 11 کیٹیگریز میں اعزازات حاصل کرکے ملک کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کا نمایاں مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز […]
