اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق سعودی عرب نے مشرقی حصے سے بحیرہ احمر کی بندرگاہ ینبع تک خام تیل پہنچانے والی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کی بحالی کے بعد ینبع سے تیل کی برآمدات دوبارہ شروع کردی ہیں۔ تجارتی ذرائع اور شپنگ ڈیٹا کے مطابق پائپ لائن کی جزوی بحالی […]
