Posted inبین الاقوامی

جنوبی افریقہ:‌ بس حادثے میں 45 زائرین ہلاک

جنوبی افریقہ:‌ بس حادثے میں 45 زائرین ہلاک اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 45 مسیحی زائرین ہلاک ہوگئے، حادثے میں 8 سالہ بچی معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ جنوبی افریقہ […]

Gift this article