مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف پاکستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مستقل تیار ہیں، آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 18 جنوری 2024 کی علالصبح پاکستان نے ایران کے اندر ان ٹھکانوں کے خلاف موثر […]
