اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق شمال مشرقی شام میں رہنے والے کردوں نے ایران کے کردوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف کارروائیوں میں امریکہ کے ساتھ اتحاد کرنے سے پہلے انتہائی احتیاط برتیں، کیونکہ ان کے مطابق ایسا اتحاد مستقبل میں انہیں تنہا چھوڑ سکتا ہے۔ یہ […]
