اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ایران نے کہا ہے کہ امریکا نے ایرانی بندرگاہوں پر عائد دو ماہ سے جاری بحری ناکہ بندی ختم کر دی ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مجوزہ مفاہمتی معاہدے پر جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں دستخط متوقع ہیں۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی […]
