اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نئے انتظامات سے متعلق ایک اہم معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ممالک شپنگ روٹ کے جغرافیائی حدود پر بنیادی اتفاقِ رائے تک پہنچ چکے ہیں […]
