اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ابوظہبی میں ایرانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ تہران، متحدہ عرب امارات میں یہودی ربی "زوی کوگان” کے قتل میں ایران کے ملوث ہونے کے اسرائیلی دعوؤں کو مسترد کرتا ہے۔ اس سے قبل اماراتی وزارت داخلہ نے اعلان کیا تھا کہ ریاست میں مقیم زوی کوگان کے قتل میں […]
