اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرائیلی فوج نے جمعہ کو کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں لڑائی میں ان کے 5 فوجی ہلاک ہو گئے۔ 23 ستمبر کو اسرائیل نے لبنان میں ایک شدید فضائی مہم شروع کی جس کے بعد سے لبنان کی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی حملوں میں کم […]
