اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز میں 14 ستمبر کو ایرانی اینٹی شپ کروز میزائل کے ایک بحری جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں 8 امریکی میرینز زخمی ہوگئے تھے۔ این بی سی نیوز نے تین امریکی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا کہ واقعے کی تفصیلات تقریباً دو ہفتے […]
