اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے چیئرمین فیصل ایدھی کے صاحبزادے اور سماجی کارکن سعد ایدھی کو اسرائیلی حراست سے رہا کر دیا گیا ہے۔ وہ غزہ کے لیے روانہ ہونے والے انسانی امدادی فلوٹیلا میں شامل تھے جسے اسرائیلی بحریہ نے بین الاقوامی پانیوں میں روک لیا […]
