اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ایسا ہوتا توعوام سے نہ چھپاتے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں کہا کہ کئی بارایسا ہو جاتا ہے کہ […]
