Posted inپاکستان

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار جبکہ مولانا فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد شعیب شاہین نے […]

Gift this article