Posted inکھیل

چیمپیئنز لیگ: اٹلیٹیکو میڈرڈ کی پی ایس جی کو 2-1 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز لیگ میں پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) اور اٹلیٹیکو میڈرڈ کا مقابلہ ہوا جہاں پی ایس جی کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر اٹلیٹیکو میڈرڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا اوران کی پچھلے تین میچوں کی ناقابل شکست سیریز کا سلسلہ اختتام پذیر ہوا […]

Gift this article