غلام نبی میمن دوسری مرتبہ آئی جی سندھ تعینات اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق غلام نبی میمن کو دوسری مرتبہ انسپیکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس تعینات کردیا گیا۔ غلام نبی میمن پولیس سروس آف پاکستان کےگریڈ 21 کےافسر ہیں، وہ آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت دیگر […]
