Posted inکھیل

برطانیہ کے نوجوان ٹوبی رابرٹس نے پیرس اولمپکس میں کوہ پیمائی میں گولڈ میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ٹوبی رابرٹس کوہ پیمائی میں میڈل جیتنے والے پہلے برطانوی ایتھلیٹ بن گئے جبکہ یہ پیرس اولمپکس میں برطانیہ کا 14 واں طلائی تمغہ ہے . بولڈر اور لیڈ ایونٹ میں ڈرامائی فتح کے بعد 19 سالہ نوجوان حیران اور جذباتی تھا۔ مقابلے کے دوران، رابرٹس بولڈر […]

Gift this article