اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں آج پاکستان نے اپنی مہم کا آغاز شکست سے کیا .پاکستان کی جانب سے کشمالہ طلعت کا وویمن 10 میٹر ایئر پسٹل میں ایونٹ میں 44 شوٹرز سے مقابلہ ہوا جہاں ٹاپ 8 شوٹرز نے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنا مگر 600 میں […]
