اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بھارتی ہاکی ٹیم نے اولمپکس میں 52 سال بعد مسلسل دو مرتبہ اولمپکس میڈل جیت لیا۔ بھارتی ٹیم نے ٹوکیو اولمپکس 2021 کے بعد پیرس اولمپکس 2024 میں بھی کانسی کا تمغہ جیت لیا۔پیرس اولمپکس میں بھارت نے اسپین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے […]
