اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس کے ٹینس ایونٹ کے سنگل مینز مقابلوں میں سربین سٹار نوویک جوکووچ نے ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز کو شکست دے کر پہلی بار اولمپک ٹائٹل اپنے نام کیا اور کیریئر میں گولڈن سلیم مکمل کرنے والے پانچویں کھلاڑی بن گئے۔ اپنے پانچویں اولمپک گیمز […]
