Posted inکھیل

ارشد ندیم بھی میرا ہی بیٹا ہے ،والدہ نیرج چوپڑا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی نے ارشد ندیم کے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سروج دیوی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم نیرج چوپڑا کے سلور میڈل جیتنے پر بھی خوش ہیں، […]

Gift this article