Posted inکھیل

انگلینڈ کرکٹر جوفرا آرچر کا آئندہ ماہ انگلینڈ بمقابلہ پاکستان کھیلنے کا امکان

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر روب کی نے کہا کہ آفرا آرچر اگلے ماہ ایکشن میں واپس آسکتے ہیں جب انگلینڈ چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی میزبانی کرے گا۔ آرچر، جو اس ماہ 29 سال کے ہو گئے ہیں، اپنی کہنی میں تکلیف کی وجہ سے […]

Gift this article