اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ ہیم نے پریمیئر لیگ کے ایک اہم میچ میں وولور ہیمپٹن کو شکست دے کر اپنے ہیڈ کوچ ہولن لوپیتوگی پر دباؤ کم کر دیا۔ لندن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ ہیم نے 2-1سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کے پہلے ہاف میں دونوں […]
