Posted inTop News

ورلڈ کپ کوالیفائرز 2026: انڈونیشیا کی سعودی عرب کو اپ سیٹ شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے کوچ شن تائی یونگ کا خیال ہے کہ جکارتہ میں ان کی ٹیم نے سعودی عرب کو 2-0 سے شکست دے کر 2026 کے ورلڈ کپ تک پہنچنے کا حقیقی موقع حاصل کر لیا ہے۔ اس میچ میں انڈونیشیا کی جانب سے مارسیلینو فرڈینند نے […]

Gift this article