انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 111 رنز کا ہدف صرف 18ویں اوور میں دو وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے سمیر […]
