Posted inکھیل

انڈر-19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی

دبئی میں آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلے گئے انڈر-19 ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں بھارت انڈر-19 نے پاکستان انڈر-19 کو 90 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.1 اوورز میں 240 رنز بنائے آرون جارج 85 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ کنیسک چوہان نے 46 اور آیوَش […]

Gift this article