Posted inکھیل

انڈر 19 ایشیا کپ: حمزہ ظہور کی ناقابلِ شکست سنچری، پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

مسقط میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم مقابلے میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 209 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی اور صرف 61 رنز پر 5 وکٹیں گنوا بیٹھی، تاہم حمزہ ظہور نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا […]

Gift this article