Posted inTop News, پاکستان

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 11 خارجی دہشتگرد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے تین مختلف اضلاع میں کاروائیاں کرتے ہوئے 11خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 17-18 دسمبر کی رات کیے گئے، مزید کہا کہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں […]

Gift this article