Posted inمشرق وسطیٰ, Top News, بین الاقوامی, پاکستان

ریاض میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی سربراہان کی بیٹھک، عملی تعاون کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس الائنس کے تحت کیے گئے دفاعی وعدوں کو فوری طور پر مؤثر اور عملی عسکری تعاون میں تبدیل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق تینوں ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام نے ریاض میں […]

Gift this article