آئی ایم ایف قرض پروگرام میں پیشرفت، اسٹاک ایکسچینج میں 856 پوائنٹس کا اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ساتھ قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے آنے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 856 پوائنٹس کا اضافہ […]
